10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پرویز مشرف پیر تک آجائیں گے کوئی گرفتار نہیں کرے گا


سیاسی

12/Oct/2018

News Viewed 2259 times

پرویز مشرف پیر تک آجائیں گے کوئی گرفتار نہیں کرے گا

جیف جسٹس کا کہنا ہے کے پرویز مشرف پیر کو وطن واپس آجائیں گے کوئی بھی گرفتار نہیں کرے گا چیف جسٹس کی سربراہی میں این آر او کیس کی سماعت تو وکیل اختر شاہ نے پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کو پبلک کے لیے عام نہ کیا جائے ۔

یہ بھی ضرور پرھیں:پنجاب یونیوسٹی کے سابق وائس جانسلر مجاہد کامران گرفتار


پرویز مشرف پاکستان آنے کو تیا ر ہے پر 2 گزارشات ہیں ۔پرویز مشرف کے ڈاکٹر کو ملک واپسی پر مکمل ملنے کی اعجازت دی جائے اوران کا نام آئی سی ایل میں نہ ڈالے ۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ وہ پہلے وطن واپس آئے اور باقاعدہ درخوست دیں پرویز مشرف کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کا آئی سی ایل میں ایک عدالتی حکم کے بعد دیا گیا تھا ۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ کوئی فیصلہ عدالتی حکم سے باہر نہیں کیا گیا اور ان کو باہر بھجنے کا فیصلہ حکومت نے کیا تھا۔

چیف جسٹس نے کہا ہے کہ مشرف آیندہ پیر کوآجائیں گے جب آئے تو وہ 342کا بیان ریکارڈ کروائیں ہم انھیں مکمل سیکورٹی دیں گے ۔

متعلقہ خبریں